دوستو!
السلام علیکم
اب آپ اس سافٹ ویئر کی مدد سے ونڈوز کے اردو کی بوڈ لے آئوٹ کو حسب مرضی تبدیل کر سکتے ہیں
دوسرے مرحلہ کے طور پر آپ یہ سافٹ وئر جس کا نام کی بورڈ لے آئوٹ مینیجر ہے دیے گئے لنک سے ڈائون لوڈ کر لیں
زپ فائل کو ان زپ کریں اور پھر اس کو انسٹال کر لیں
DOWNLOAD LINK:
http://www.megaupload.com/?d=5K4IGCAF
Bookmarks