پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔۔۔۔
دوستوں آئی فون کا ایک سافٹ ویئر میری نظر سے گزرا۔۔۔۔۔ اس میں ایک طریقہ بتایا گیا تھا کہ کیسے
Safari Browser
میں آپ ڈکشنری سیٹ کر سکتے ہیں۔۔ یعنی براوزنگ کرتے وقت اگر کوئی بھی لفظ سمجھ نہیں آئے تو صرف آپ اس لفظ کو ٹیپ کریں۔۔ اور اس کی پوری تفصیل آپ کے سامنے آئے۔۔ چاہے وہ کسی بھی زبان میں ہو۔۔
پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔ کہ سفاری براوزر میں پہلے ہی اس طرح کا ایک ٹول ایڈ ہے۔۔ لیکن اس میں پہلے کسی لفظ کو ہائی لائٹ کرنا ہوتا ہے۔۔ بعد میں اس کے آپشن میں جا کر ڈیفائن پر ٹیپ کرنا ہوتا ہے۔۔ اسطرح وہ پراسس تھوڑا لمبا ہو جاتا ہے۔۔اور یہاں جو طریقہ بتایا جا رہا ہے۔۔ اس میں آپ نے صرف کسی لفظ پر ایک ٹیپ کرنا ہوگا اور اسی کی ڈیفینیشن آپ کے سامنے ہوگی۔
اس کے لئے کسی قسم کی کوئی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔صرف ایک آسان سا طریقہ ہے جو نیچے بتایا گیا ہے۔
اس کی حاص بات یہ ہے کہ یہ صرف انگلش کو سپورٹ نہیں کرتی۔۔۔انگلش کے ساتھ ساتھ یہ بہت ساری دوسری زبانوں کو بھی سپورٹ کرتی ہیں۔۔کوئی بھی ایسا لفظ چاہے کسی بھی زبان میں ہو۔۔ صرف اس کو ٹیپ کریں اور پوری تفصیل آپ کے سامنے آئیگی۔
اس کو کیسے کرنا ہے۔۔؟
۱۔
اپنے آئی فون ، آئی پوڈ وغیرہ کے سفاری براوزر سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا یا کوئی بھی پیج وزٹ کریں۔۔
اور پھر نیچے تصویر کی طرح ایرو بٹن ٹیپ کریں۔۔
۲۔
Bookmark
بٹن کو پریس کریں۔۔
اور پیچ کو بک مارکس میں سیو کر لیں۔۔
پیچ سیو کرتے وقت پیج کو ایسا کوئی نام دے جو آپ کو بعد میں یاد ہو۔۔جیسے
Dictionary
وغیرہ۔ اور پھر سیوو بٹن پر ٹیپ کریں۔۔۔۔ جیسے نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔۔
۳۔
آپ نے ابھی جو بک مارک بنایا۔۔۔۔۔اس کو ابھی ایڈیٹ کرنا ہے۔۔
ایڈٹ کرنے کے لئے بک مارک میں جائے۔۔
اور پہلے ایڈیٹ بٹن پریس کریں۔۔
اس کے بعد اس بک مارک پر آئے۔۔ جو آپ اپنے پہلے بنائی تھی ۔جو ڈکشنری وغیرہ کے نام پر تھی۔
اس کی ایڈ س سے وہ پہلے والا لنک مکمل ری موو کریں اور اس میں یہ نیچے کوڈ پیسٹ کر لیں یاد رہے۔۔ اس میں جو پہلا لنک وغیرہ تھا اس کو مکمل ری موو کر کے یہ نیچے والا کوڈ دینا ہے۔۔
یہ ایڈ کرنے کے بعد سیو کر لے۔۔۔Code:javascript:(function(){if(document.getElementById('__td_display')){return;};window.__td_id='fb95b9427e7a5054f228bec756e077a0a24d401a';window.__td_lang='en';window.__td_base='http://iostranslate.appspot.com/js/';var __td_d=document;var __td_s=__td_d.createElement('script');__td_s.setAttribute('src',__td_base+'wikt.js?x='+(Math.random()));__td_s.setAttribute('type','text/javascript');__td_d.body.appendChild(__td_s);})()
اب آپ سفاری براوزر میں جو بھی کو سائٹ وغیرہ آپن کرینگے۔۔ آپن ہونے کے بعد اس ڈکشنری والے بک مارک پر ایک کلک کریں۔۔ اور ڈکشنری ایکٹوو ہو جائی گی۔۔
کوئی بھی ورڈ اگر چیک کرنا ہو۔۔ اس کو ایک دفعہ کلک کریں۔۔۔
امید ہے پسند آئیگا۔۔۔
More info:
Bookmarks