اسلام علیکم: دوستو مجھے ایسا سوفٹوئیر چاہیے جس سے میں لیپ ٹاپ کے کیمرے سے ویڈیو ریکارڈ کرپاؤں۔
پلیز مووی میکر کا مت کہیں کیونکہ ونڈوز سیون میں مووی میکر نہیں ہے اور میرے پاس ونڈوز سیون ہے۔
اور مووی میکر ڈونلوڈ اور انسٹال ہونے میں بہت وقت لگاتا ہے۔
میں نے ایک سوفٹوئیر ٹرائی کیا تھا مگر اُس سے بہت سلو ویڈیو بنتی ہے۔مجھے ایسا سوفٹوئیر چاہیے جو بلکل ٹھیک ویڈیو بنائے جیسے عام کیمرے بناتے ہیں۔
پلیز ذرا جلدی کردیں۔شکریہ
Bookmarks