All my dear
میرے دوستو : میں ننے فولڈر لاک softwere اپنے pc پر install کیا تھا
اور ایک drive کو لاک کیا تھا . چند دنو بعد وہ فولڈر لاک softwere کرپٹ ہ گیا
اب مسلہ یہ ہے کہ نہ تو reinstall ہو رہا ہے اور نہ کوئی اور تھریکه ہے
اور drive بی لاک ہے .
plz کوئی help کرے .thanks