اسلام علیکم دوستو
مجھے پتا ہے آئی ٹی دُنیا پر فُل ورژن الاؤ نہیں ہے
مگر مجھے فُل ورژن ہی چاہیے
کسی دوست کے پاس فُل ورژن پیچ کے ساتھ موجود ہوتومجھے پی ایم پر لنک دے دیں
میں فُل ورژن ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا ہوں۔
بہت ساری سیریل کیز ٹرائی کی ہیں مگر ناٹ ورکنگ۔
پلیز دوستو لازمی ہیلپ کریں۔شکریہ۔