haseeb alamgir said:
مینا نواز اس طرح کی شئیرینگ سے تھریڈ میں تو اضافہ ہوجاتا ہے
مگر قابلیت میں اضافہ نہیں ہوتا ہے
اگر آپ اس کو ڈیزائن کرکے شئیر کرنے کی کوشش کریں گی
تو یقیناً آپ کو سیکھنے کا موقع ملے گااور آپ کی قابلیت میں
اضافہ ہوگا
اگر ڈیزائینگ کرنے میں کوئی پروبلم ہوتو ہم سب آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں
یہ سیکھنے اور سیکھنانے کی دنیا ہے
بہت شکریہ شئیرینگ کرنے کا
اچھا انتخاب شئیر کیا ہے آپ نے
تھریڈ بڑھانے کا تو بالکل شوق نہیں حسیب عالمگیر بھائی
بس یہ ہے جو اچھا لگا شئیر کر دیا
اور ڈیزائننگ کوئی کیا سکھائے مجھے تو الف ب بھی نہیں آتی
آپکی بات آئندہ ذہن میں رکھوں گی
رہنمائی کا بہت شکریہ
Bookmarks