GTA V may be the way to iOS and Android!
جی ٹی اے فائیو کو آئی-او-ایس اور انڈرائیڈ او-ایس پر بھی ریلیز کیئے جانے کا امکان

دوستو!جی ٹی اے فینز کیلئے ایک اچھی خبر ہے۔۔۔جیسا کہ سب جی ٹی اے فینز جی ٹی اے فائیو کے ریلیز ہونے کا ویٹ کر رہے ہیں۔۔جو کی اس سال
17
ستمبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔۔

[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/GTA5_zps52c1b321.jpg[/IMG]

ابھی پچھلے روز ہونے والی راک سٹار کی میٹنگ میں اس بات کا عندیہ دیا گیا ہے کہ اس گیم کو آئی-او-ایس اور انڈرائیڈ پر بھی ریلیز کیئے جانے کا قوی امکان ہے۔
اس سے پہلے بھی اس سیریز کے بیشتر ورژن آئی او ایس پر پہلے ہی ریلیز کیئے جا چکے ہیں۔۔
اسی لیئے اس کا بھی ریلیز ہونے کا قوی امکان ہے
اسی سلسلے میں راک سٹار نے آفیشلی آئی او ایس اور انڈرائیڈ ڈویلپپرز کو تلاش کرنا شروع کیا ہے۔۔جسے آفیشل ویب سائٹ اور پروفائل پر دیکھا جا سکتا ہے
تاہم ابھی آفیشل کنفرمیشن باقی ہے۔۔۔

سورس:سوشل میڈیا پیج