mughay excel to text converter chayai.
mughay excel to text converter chayai.
abi main mobile par hun.light ati hai to main upload kr daita hun
بھائی صاحب ایکسل سے ٹیکسٹ پر آپ کوئی فائل کیسے کنورٹ کر سکتے ہیں۔ کیونکہ ایکسل میں تو فارمولے کا استعمال ہوتا ہے۔ ہاں اگر آپ اپنی ایکسل کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنا چاہیں تو اسُ کے لئے کئی آن لائن سروسز دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ آپ نائیٹرو پی ڈی ایف پروفیشنل ورژن سے کسی بھی فائل کو خواہ وہ مائکرو سافٹ ورڈ، ایکسل، یا جے پی جی کی امیج فائل ہو اسُے آپ پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔
yai error araha hay File Blocked for Violation.
let me check...
Thanks Brother.
Bookmarks