ایک بادشا اپنے وزیر سے ناراض ہو جاتا ہے اور وسے موت کی سزا دیتا ہے وزیر کے ساتھی اس کی سفارث کرتے ہے بادشا اک شارت رکھتا ہے و کہتا ہے مے وزیر کے سامنے 2 پرچی رکھو گا 1 مے لکھا ھو گا سزا اور 1 مے لکھا ہو گا آزادی اب وزیر جو بھی پرچی وتھیے گا اس کو و ہی ملے گا
سب من جاتے ہے ان کی جاتے ہی بادشا 2 پرچی بناتا ہے دونو مے سزا لکھ دیتا ہے وزیر کو لایا جاتا ہے اس کو کہا جاتا ہے ایک پرچی اٹھاؤ وزیر کو پتا چل جاتا ہے دونو پرچی مے سزا لکھا ہوا ہھے
اب و اسا کیا کرے گا کے و سزا سے بچ جاییے جب کے و پرچی پہاڑ بھی نہیں سکھتا
Bookmarks