Abdul Rehman44 said:
اس جواب کی وضاحت کچھ اس طرح سے ہے کہ
ماں کی ماں ہو گئی نانی
اوراگر نانی اس کی ماں ہے تو پھر ہوئی نانی کی بیٹی جو ماں یا خالہ ہوتی ہے
اب خالہ یا ماں کی بیٹی کی ماں کیا ہوتی ہے خالہ یا ماں
اب اس کی بیٹی ساتھ ہے تو
کزن تو نا محرم ہوتی ہے پھر بہن ہی ہو سکتی ہے
لو جی دوستو درست جواب اورصحیح توجیہہ کے ساتھ یہ ہے کہ وہ بہن تھی
اب جو جو اس سے ہٹ کر رشتہ بنارہے تھے اُن کوواقعی میں کسی ایکسپرٹ کی ضرورت ہے۔۔۔
ویلڈن عبدالرحمٰن بھائی۔۔
Bookmarks