نہیں بھائی میں اور شاعر۔۔ میری شاعری تو
میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
اور ہاں آٹا اچھی طرح گھوند لینا
مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں
پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں
مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے
تھوڑی دیر اور پکاؤ گوشت ابھی کچا ہے
ملکر پھر خوشیوں کو بانٹنا ہے
ٹماٹر زرا باریک ہی کاٹنا ہے
لوگ محبت سے جل نہ جائیں
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا زیادہ نہ گل جائیں
کیسی لگی غزل بتا دینا
نمک کم ہو تو اور ڈال دینا
ایسی ہوگی میری شاعری تو۔۔۔
پسند کرنے اور ریپلائی کا بہت بہت شکریہ بھائی
دعائیں
kamal ki ha
Walekum As Salam,
Sooperb desing.
Aik bar phir bilkul unique idea k sath.
Kamal kar diya sir g.
or dedication b behtreen.
شاندار
زبردست
واہ شہزاد بھائی کیا خوب ڈیزائن بنایا ھے
بہت اعلیٰ محترم
شکریہ
Wah g wah nice sharing
wah paa jee
direct 6 out of ground
buhat khoob jee
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت شکریہ ، شہزاد۔
اتنی محنت اتنی کاوش اور وہ بھی میرے لیے ۔
افف ، آئی ایم سو لکی ۔
بہت اچھی ڈیزئنگ کی ہے ۔
ایک بار پھر آپکا شکریہ جناب
Bookmarks