اسلام الیکم دوستو !میں ایک Auto intaller ڈھونڈ رھا ھوں - جس کے استمال سے میں ونڈوز کرنے کے بعد اپنے باقی
softwares آسانی سے install کر سکوں- میں اردو پھلی بار لیکھ رھا ھوں- کوٰئی گلتی ھو جاۓ تؤ مجے معاف کر
دینا- جیسا کہ آپ نے XP Gold میں دیکھا ھوگا - تمام softwaresخود install ھو جاتے ھیں-
اگر آپ میں سے کوی help کر دے تو اس سے فورم پے تمام دوستو کو بھی فائدہ ھو گا -
آپ کا دوست -
امید پے دنیا قائم ھے
Bookmarks