میرے دوستو۔
السلام علیکم
میں اپنے لیے ہارڈ ڈسک لینا چاہتا ہوں۔ ایک دکان دار دوست نے ایک ٹی بی کی ہارڈڈسک منگوائی ہے ۔ جس کی سپیڈ 5400 راؤنڈ فی منٹ اور 32 ایم بی کیشے ہےؕ۔
قیمت 7200 روپے۔
میرے دوستو۔
السلام علیکم
میں اپنے لیے ہارڈ ڈسک لینا چاہتا ہوں۔ ایک دکان دار دوست نے ایک ٹی بی کی ہارڈڈسک منگوائی ہے ۔ جس کی سپیڈ 5400 راؤنڈ فی منٹ اور 32 ایم بی کیشے ہےؕ۔
قیمت 7200 روپے۔
[SIGPIC][/SIGPIC]
یہ ہارڈڈسک ایم ڈی ٹی کی ہے۔
کون سی ہارڈڈسک اچھی ہے۔ اور اس میں بھی کیشے کا فرق اس کی کوالٹی کی وجہ ہو سکتی ہے۔
اور سی گیٹ بارا کوڈا 7200 راؤنڈ فی منٹ کی سپیڈ ہے اس میں سپیڈسے بھی فرق ہو سکتا ہے۔
براہ کرم دوست اس معاملے میں میری ضرور مدد کریں گے۔
Last edited by taib; 25th March 2013 at 12:00 AM. Reason: ایم ڈی ٹی کی درستگی
bhai 7200 RPM hard drive 64 mb cache ki better hai.
[CENTER][SIZE="4"][B][COLOR="Red"][URL="http://www.itdunya.com/t324099/"]Setup Samba File And Printer Sharing Server (Linux,Ubuntu)[/URL][/COLOR][/B][/SIZE][/CENTER]
[CENTER][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t325698/"]Reset Windows XP Administrator Password[/URL][/SIZE][/CENTER]
[CENTER][IMG]http://i47.tinypic.com/348shp3.jpg[/IMG][/CENTER]
لیکن اس کا ریٹ 32 ایم بی سے 2000 زیادہ ہے۔
WD ki HDD purchase kar lein, 64MB Cache, 8500/= tk ki mil jayegi,
weseSeagate 7200rpm 32mb cache bi achi he
--Tauseef - IT
--|MCSE|CCNA|
--
Bookmarks