السلامُ علیکم دوستو !۔
اُمید ہے کہ آپ سب بخیروعافیت ہونگے
دوستو میرے بھانجے پاکستان سے موبائل کے زریعے سکائپ پر آن لائن ہوتے ہیں لیکن اُن کی ویڈیو مجھے اسکرین پر الٹی نظر آتی ہے جبکہ میں اُن کو بالکل درست نظر آرہا ہوتا ہوں؟
اُن کو بھی اپنے موبائل پر اپنی ویڈیو الٹی ہی نظر آرہی ہوتی ہے ۔ یہ مسلہ کس طرح حل ہوگا مہربانی فرما کر کوئی بتائے۔
Bookmarks