تمام آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو سلام اور آنے والی عید سعید مبارک
میں آج آپ لوگوں کے لیے ویب سائیٹ لایا ہوں جس کی مدد سے آپ لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی کمپیوٹر استعمال کر سکیں گے- ایسی بہت سی ویب سا ئیٹس پہلے بھی موجود ہیں مگر یہ مجھے ان سب سع منفرد لگے ویب سائیٹ دیکہیے اور انجوائے کیجئے
http://g.ho.st/vc.html?isPopup=true&language=en
Bookmarks