Khat-e-Kuffi - خط کوفی کی مختصر تاریخ
آج کل کے جدید دور میں۔۔ جہاں کمپیوٹر نے ہر میدان میں دھوم مچائی ہے وہیں پر خطاطی کے میدان میں بھی بڑی آن شان سے قدم رنجا ہے۔ خطاطی سیکھنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں مگر کمپیوٹر کی وجہ سے۔۔ آئے دن سیکڑوں قسم کے فونٹس اور سافٹ ویئرز کے تعارف نے۔۔ خطاطی کی شائقین میں ایک نئی لہر پیدا کی ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ عام شائقین کو۔۔ کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے اردو فونٹس جو بالکل عام لگتے ہیں۔۔ ان کی خصوصیات اور تاریخ سے آگاہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں۔۔ خط کوفی کے بارے میں۔۔ ابو دُجانہ کی یہ پہلی کاوش پیش خدمت ہے۔
[IMG]http://i445.***********.com/albums/qq172/soni_006/th_Ryu-3.gif[/IMG]
Bookmarks