Aslamu ale kum jain jb idm pe downloading krta hn agr light chali jae to downloading dobara resume krne se wahin se start ni hoti shuro se ho jati he time sara zaya ho jata he
Aslamu ale kum jain jb idm pe downloading krta hn agr light chali jae to downloading dobara resume krne se wahin se start ni hoti shuro se ho jati he time sara zaya ho jata he
bhai idm me bus yahi aik kharabi he achanak light jane par wo downloading ko save nahi karta or dubara se shuru karni parti he is ka koi haal nahi he siway is ke ke jab aap donloading kar rahe ho or aap ko pata ho ke ab light jane wali he to aap downloading ko pause kar ke system ko band kar de to jab dubara light aye gi ye wahi se downloading shuru kar de ga
bhai har masli ka koe hal hota h mere pass b esa e hota h ....dont mind koe expert app ko hall batae ga
nice
Kuch Website Par Resume Downloading Available Hoti Hai Or Kuch Par Nahi Jesa Agar Aap Downloading 4 Shared Sey Kr Rahe Hon Tou Us Main Resume Downloading Nahi Hoti Lekin Mediafire Main Resume Downloading Hoti Hai Ye Har Website Ka Apna Hisab Hota Hai Is Main IDM Ki Koi Ghalti Nahi Hai
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
السلام و علیکم
بھائی جان کیا حال ہیں امید ہے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ جیسے کے آپ کو میرے دوستوں نے بتایا ہے کے بعض سائٹ ایسی ہوتی ہیں ان میں ریسوم کی اپشن مجود ہوتی ہے۔
دیکھو بھائی 2 طرح کی سائٹ ڈون لوڈنگ کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ ایک ہوتی ہے (ایف ٹی پی) بیس ویب سائیٹ جیسے کے ڈونلوڈنگ۔ فارشئیرڈ۔ ہوٹ فائل۔ لوڈر۔ ٹو شئیرڈ۔ یہ تمام سائٹ ایف ٹی پی سائٹ ہوتی ہیں جس میں آپ لوگوں کے اکونٹ سے چیزیں اٹھا لیتے ہیں۔ اس میں جیسے ہی آپ کو ایک آئی پی مل جاتا ہے ڈونلوڈنگ کا آپ اس سے ڈونلوڈنگ سٹارٹ کر دیتے ہیں لیکن جیسے ہی آپ روک دیتے ہیں یا لائٹ بند ہو جاتی ہے تو آپ کا یا اس کا آئی پی چینج ہو جاتا ہے تو رسیومنگ ہونا پاسیبل نہیں ہوتا ہے۔
اور دوسری ہوتی ہے سرور بیس ڈونلوڈنگ۔ جیسے میڈیا فائر۔ ڈونلوڈ ای کنٹ۔ڈک ہولڈ۔ سوفٹ پیڈیا۔ یہ تمام ہیں سرور بیس ان سے آپ چاہے دو دن کے بعد بھی سٹارٹ کریں گے تو ہو جائے گی۔ وجہ یہ ہوتی ہے کے جو فائل ایک ڈریکٹری میں رکھ دی کمپنی نے تو دو دن یا منتھ کے بعد بھی وہاں ہی ہوتی ہے جیسے ہی آپ ٹرائی کرتے ہیں تو وہ ڈونلوڈنگ شروع ہو جاتی ہے۔
اور جو آپ نے پوچھا وہ بھی اپشن ہوتا ہے کے لنک کاپی والا لیکن میرے بھائی وہ بھی صرف ان سائٹ پر کام کرتا ہے جو سرور بیس ہیں۔ دوسری تمام سائٹ پر وہ لنک اگر پیسٹ کریں تو ڈونلوڈنگ پھر 0 سے شروع ہو جاتی ہے۔
امید ہے آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی۔
دل شاہ
Bookmarks