السلام علیکم
میرے پیارے دوستو۔
میں نے ڈیل کا نیا پی سی لیا ہے ۔
جی ایکس 760
اس میں 3٫00 گیگا پروسیسر لگا ہے۔
اس سے پہلے بھی 3٫00 گیگا پروسیسر لگا تھا۔
جی ایکس 755 میں۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس نئے پی سی میں میں کور ٹو کواڈ کا پروسیسر لگا سکتا ہوں۔
اگر کسی دوست کو اس بار ے میں اچھی سے اچھی جانکاری ہوتو براہ مہربانی آگاہ فرمائیں۔
Bookmarks