اسلام و علیکم
دوستو پلیز میری بات سمجھنے کی کوشش کرنا
کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جس میں میں اردو لکھوں
مطلب اردو میں کوئی بھی جملہ لکھوں
فرض کرو میں لکھتا ہوں کہ
میں کھانا کھا رہا ہوں:
اور آٹو میٹک اسکی انگلش بن کے آ جائے خالص انگلش ٹینس والی
پلیز ہیلپ می امید ہے میری بات آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی
کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے ؟