سعودی عرب میں آپریشن کی اصل وجہ ضرور اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں ،،،
حرمین شریفین پر لبنانی شیعہ دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کی دھمکی کے بعد گرینڈ آپریشن میں گزشتہ ہفتے جو ایرانی جاسوس مدینہ سے گرفتار ہوئے ان سے انتہائی حساس معلومات کے ساتھ مقدس مقامات کے نقشے اور فوٹو بھی برآمد ہوئے ، اس وقت بھی کئی جاسوس سعودیہ میں چھپے ہوئے ہیں ، اور خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایرانی کوئی بہت بڑی دہشت گردی کی کاروائی کرنے جا رہے تھے ،سعودی حکومت ان جاسوسوں کو گرفتار کرنے کے لیے ہر جگہ پورے سعودیہ میں چھاپے مار رہی ہے ۔۔۔ جس سے تمام خارجی بھی متاثر ہو رہے ہیں
----------------
----------
Bookmarks