کچھ دنو قبل ایک تھریڈ نظر سے گزرا تھا کہ کسی تصویر کے بیک گراؤنڈ سے کوئی بھی واٹر مارک کیسے ریموو کیا جا سکتا ہے۔ غالباً فوٹو شاپ کی کوئی ٹرک تھی۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے کرم یہاں شئیر کر دیں۔
شکریہ۔