[SIZE="5"][CENTER]
اسلام علیکم بھائی جان میں جب کورل ڈرا انسٹال کرتا ہوں تو سٹارٹنگ میں کچھ فاعل کاپی ہوتی ہیں اور جب سیٹ اپ رن ہونے لگتا ہے تو سسٹم ری سٹارٹ ہو جاتا ہے ونڈو نیو کر کے بھی دیکھی لیکن پھر بھی یہی پرابلم ہے یہ والا ورزن ہے کورل کا
اور سسٹم ہے CorelDRAW Graphics Suite X4
ا ڈیل اپٹیپلیکس gx260 2.4 پروسیسر
پلیز ہیلپ می