جھوٹ وہ بیماری ھے جس میں ہر شخص مبتلا ھے بات بات پرجھو ٹ بولنا ھما ری عا دت بن چکی ھے مگر اسلا م اس کی بلکل اجازت نھیںد یتا(حدیث شریف)حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد
فرمایا کہ سچ نیکی کی طرف رھنمائ کرتا ھےاور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ھے
اور آدمی سچ بولتے بولتے اللہ کے ہاں صدیق لکھ دیا جاتا ھے
اور جھوٹ برائ کی طرف لے جاتا ھے اور برائ جھنم کی طرف لے جاتی ھے اور آدمی جھوٹ بولتا رہتا ھے یہاں تک کہ اللہ تعا لی کے ہاں(جھو ٹا) لکھ دیا جاتا ھے .مسلم شریف
Bookmarks