aslam:: اسلام و علیکم دوستو کچھ عرصے سے میں ویڈیو کال کرنے کی کوشش کر رہا ھوں . پر ابھی تک کامیابی نصیب نہیں ھوئ .میرے .پاس نوکیا nokia n70.s60v2 symbin میں جانتا ھوں پاکستان میں ابھی تھری جی سروس نہیں لیکن میں جانتا ھوں آئ ٹی دنیا کی پوری ٹیم محنتی ہے اور مشکل چیز کو آسان ھوتے دیکھا ہے یہاں اس امید کیساتھ. آپ سب دوستوں سے گذارش ھیکہ براۓ مہربانی میری رہنمائ کریں .کیا یہ ممکن ھے اپنی قیمتی راۓ سے ضرور آگاھ کریں مجھے انتظار رہے گا شکریہ
Bookmarks