View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest April 2013

Voters
64. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :- حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

    20 31.25%
  • Professor Tauseef Gilani :- مائے نی میں کنوں آکھاں

    8 12.50%
  • Abdur Rehman :- حضرت سعید بن عامررضی اللہ تعالی عنہ

    8 12.50%
  • Tanveer Hassan :- اللہ والوں کی سیکھنے سکھانے کی دنیا

    10 15.63%
  • Fayyaz Ali :- علامہ اقبال ایک انقلابی شاعر

    8 12.50%
  • Shan Ahmed :- ہارڈ ڈسک جو آپ کا پرسنل کلائوڈ بن سکتی ہے :ریویو

    10 15.63%
Page 3 of 8 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 85

Thread: ITDunya Magazine April 2013

  1. #25
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    جزاک اللہ سسٹر بس اپنی دعائوں میں اپنے اس بھائی کو یاد رکھئے گا
    اور اللہ کے گھر اور رسول پاک ﷺ کو سلام کرتے ہوئے
    اگر میں یاد آجائو تو میرے لئے اور میری فیملی کے لئے
    سب سے اچھی بات ہوجائے گی امید ہے آپ دعائوں میں یاد رکھو گی
    انشا اللہ تعالی جزاک اللہ خیرا
    انشاءاللہ ضرور

  2. #26
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    وعلیکم السلام‏!‏
    ہر بار کی طرح یہ میگزین بھی بہت عمدہ رہی،اگرچہ ابھی مکمل پڑھی نہیں مگر پھر بھی موضوعات دیکھ کر اس کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے،
    تمام ڈیزائنرز نے بہت اچھے ڈیزائن پیش کیے اور پوری میگزین ٹیم خاص طور پر نیٹ رائیڈر بھائی کی محنت قابل دید ہے،
    بہت خوبصورتی سے میگزین پیش کی گئی،
    ووٹ تحاریر پڑھنے کے بعد کاسٹ کروں گا،


  3. #27
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اس بار کا میگزین بھی بہت شاندار رہا
    بہت کچھ نیا پڑھنے کو ملا جو پہلے معلوم نہیں تھا
    دلچسپ آرٹیکلز پیارے بھائیوں کی طرف سے
    بہت شکریہ تمام دوستوں کا جنہوں نے میگزین میں حصہ لیا اور میگزین
    کو اپنے مضامین سے سجایا

    اور بہت بہت شکریہ ہمارے نیٹ رائیڈر بھائی کا جن کے کام کی جتنی بھی
    تعریف کی جائے وہ کم ہوگی ماشاء اللہ اتنی خوبصورتی سے میگزین
    سجاتے ہیں کہ بار بار پڑھنے کو دل کرتا ہے
    بہت شکریہ رائیڈر بھائی، اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کی تمام
    پریشانیاں دور کرے...آمین

  4. #28
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں یہ نہیں کہونگا کہ ایک بار پھر سے خوبصورت میگزین پڑھنے کو ملا کیونکہ اس بار تو کمال ہی ہو گیا ہے
    بہت ہی اعلیٰ عنوانات پر تحریریں پیش کی گئی ہیں پڑھنے والوں کے لیے یعنی لاجواب میگزین جس کے لیے میں تمام رائٹرز کا بہت مشکور ہوں
    اور ڈیزائینگ میں تو نیٹ رائیڈر بھائی کا کام لا جواب ہے
    خاص طورپر ہیڈینگز اور اُن کی مناسبت سے تصویر لگانا مجھے بہت اچھا لگتا ہے
    لاجواب میگزین پیش کرنے پر میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد
    میں نے بھی دو تین مضامین مکمل پڑھ لیے ہیں جنہوں نے
    ماؤس کو اجازت نہیں دی اسکرول کرنے کی

    باقی بھی انشاء اللہ پڑھ کر ریپلائی کرونگا
    اور
    ہاں ووٹ بھی دونگا
    الیکشن سے پہلے
    رائیٹر آف دی منتھ کے لیے

  5. #29
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    ہمیشہ کی طر ح اس بار بہت ہی محنت اور خوبصورت تحایرر پیش کی گئی بہت بہت شکریہ

  6. #30
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Voted

  7. #31
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    hmmm........
    voted........

  8. #32
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت اچھے اور بہترین مواد کا حامل، خوبصورت اور عمدہ میگزین۔
    اس قدر عمدہ میگزین پیش کرنے کے لیے عمران بھائی، توقیر بھائی اور تمام لکھاریوں کا بہت بہت شکریہ۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  9. #33
    waqas_mlk's Avatar
    waqas_mlk is offline Senior Member+
    Last Online
    19th August 2013 @ 11:49 AM
    Join Date
    10 Nov 2011
    Location
    *********
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,259
    Threads
    191
    Credits
    0
    Thanked
    508

    Default

    سب سے پہلے تو نیٹ رایڈر بھائی کا بہت شکریہ جنہوں نے اِس پیاری میگزین کو ہمارے ساتھ شیئر کیا
    اِس بار بھی بہت ہی زبردست میگزین تیار کی ہے ۔ پہلے کی طرح
    بہت ہی اعلیٰ اور زبردست آرٹیکل کے ساتھ
    اور بہت ہی پیارے میمبروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
    اور ووٹ کی بات وہ پڑھنے کے بعد ہی دوں گا ۔ انشااللہ

  10. #34
    vakas89's Avatar
    vakas89 is offline Advance Member
    Last Online
    15th June 2019 @ 07:01 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Kallar Kahar
    Gender
    Male
    Posts
    4,481
    Threads
    341
    Credits
    1,196
    Thanked
    722

    Default

    boht achy... inshAllah........parh ka bataty hayn kaisa hay..

  11. #35
    Prince Ahmad's Avatar
    Prince Ahmad is offline Senior Member
    Last Online
    5th August 2018 @ 02:24 PM
    Join Date
    13 Jan 2012
    Location
    سب
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,525
    Threads
    228
    Credits
    130
    Thanked
    151

    Default

    Bohot he acha megzine paish kiya hain thnx for this great work
    [CENTER][IMG]http://www.itdunya.com/attachments/342037d1335724708-my-first-kelk-work.jpg[/IMG][/CENTER]

  12. #36
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Quote waqas_mlk said: View Post
    سب سے پہلے تو نیٹ رایڈر بھائی کا بہت شکریہ جنہوں نے اِس پیاری میگزین کو ہمارے ساتھ شیئر کیا
    اِس بار بھی بہت ہی زبردست میگزین تیار کی ہے ۔ پہلے کی طرح
    بہت ہی اعلیٰ اور زبردست آرٹیکل کے ساتھ
    اور بہت ہی پیارے میمبروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
    اور ووٹ کی بات وہ پڑھنے کے بعد ہی دوں گا ۔ انشااللہ
    Quote AlamgirKhan1 said: View Post

    سب سے پہلے تو نیٹ رایڈر بھائی کا بہت شکریہ جنہوں نے اِس پیاری میگزین کو ہمارے ساتھ شیئر کیا
    اِس بار بھی بہت ہی زبردست میگزین تیار کی ہے ۔ پہلے کی طرح
    بہت ہی اعلیٰ اور زبردست آرٹیکل کے ساتھ
    اور بہت ہی پیارے میمبروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

    کافی ملتے جلتے خیالات ہیں

Page 3 of 8 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 14th January 2014, 09:13 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •