View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest April 2013

Voters
64. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :- حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

    20 31.25%
  • Professor Tauseef Gilani :- مائے نی میں کنوں آکھاں

    8 12.50%
  • Abdur Rehman :- حضرت سعید بن عامررضی اللہ تعالی عنہ

    8 12.50%
  • Tanveer Hassan :- اللہ والوں کی سیکھنے سکھانے کی دنیا

    10 15.63%
  • Fayyaz Ali :- علامہ اقبال ایک انقلابی شاعر

    8 12.50%
  • Shan Ahmed :- ہارڈ ڈسک جو آپ کا پرسنل کلائوڈ بن سکتی ہے :ریویو

    10 15.63%
Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast
Results 61 to 72 of 85

Thread: ITDunya Magazine April 2013

  1. #61
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    وعلیکم السلام
    اس بار میرا ریپلائی کافی لیٹ آیا بوجہ امتحانات۔
    اس بار بہت ہی زبر دست اور بہت ہی بڑا میگزین تیار کیا گیا ہے۔
    اس پر بہت محنت اور لگن سے کام کیا گیا ہےجو کہ صاف اور واضح نظر آ رہا ہے
    ڈیزائننگ بہت ہی زبردست ہے اور لا جواب ہے۔
    جس پر میں تمام میگزین ٹیم کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
    میرا نام اس بار ووٹنگ میں شا مل نہیں ہوا انشاءاللہ اگلی بار ہم اس سے زیاہ محنت کریں گے اور ہماری ایک نظم علامہ اقبا ل کی لکھی ہوئی بھی شامل نہ ہو سکی

    جزاک اللہ
    [CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
    :yahoo:[/CENTER]

  2. #62
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سفیان بھائی بہت بہت شکریہ ۔۔
    اور آپ کی تحریر کے بارے میں رائیڈر بھائی پہلے ہی وضاحت کرچکے ہیں ۔
    جزاک اللہ میرے بھائی

    Quote sufyan qasmi said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک باد دیتا ہوں، کہ انہوں نے اتنا شاندار اور تابناک میگزین تیار کیا
    خصوصا نیٹ رائڈر ، شہزاد، توقیر اور فاطمہ سسٹر کو مبارک باد دیتا ہوں
    ہر بار کی طرح اس بار بھی اعلی مضامین ، اعلی سرورق اور اعلی سیٹنگ
    پچھلے میگزین کے مقابلہ میں اس مرتبہ صفحات بھی کچھ زیادہ ہے
    اس بار ہم نے بھی حصہ ڈالنے کی کوشش کی تھی اور کچھ بھیجا بھی تھا
    لیکن شاید ہماری غفلت یا پھر مضامین میگزین کے شایانِ شان نہ ہونے کی وجہ سے میگزین میں حصہ نہیں مل سکا۔۔
    خیر ویسے بھی اس بار اعلی معیار کے مضامین ہے۔۔گرچہ میں نے سرسری نظر دوڑائی ہے۔۔مفصل تبصرہ باقی

  3. #63
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اطہر بھائی سب سے پہلے تو دلی معذرت کہ آپ تحریر واقعی مجھے بھی نہیں مل رہی آپ برائے کرم وہ تحریر بھی ارسال کردیں اور اسی طرح نئی تحریر جو لکھ رہے ہیں وہ بھی ارسال کردیں۔۔
    امید ہے آپ ہمارے ساتھ اسی طرح اس خوبصورت سلسلے میں شامل رہیں گے۔
    بہت بہت شکریہ بھائی



    Quote sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    ہر مرتبہ کی طرح یہ میگزین بھی بہت عمدگی سے سجا نظر آیا مضامین میں کچھ یکسانیت محسوس ہوئی ،البتہ دوستی کا پھل،،بچہ اور درخت الیکشن سلیکشن اور شعروں سے چھیڑ چھاڑ نے منہ کا زائقہ بدلنے میں کافی حد تک مدد دی ۔
    اس مرتبہ میں کسی کو ووٹ نہیں دے رہا کیونکہ میں جن کو ووٹ دینا چاہتا ہوں اُن کا نام ہی کہیں نہیں ہے اور ان کی جگہ جس تحریر کو ووٹ دینے کا سوچا اُن کا نام تحریر میں کچھ اور جبکہ ووٹنگ اُمیدواروں میں کچھ اور تحریر ہے "اب مجھے نہیں معلوم کہ یہ غلطی ہے یا یوزر نیم اور رئل نیم کی کوئی کہانی ہے؟
    اس مرتبہ مجھ ناچیز کی تحریر جگہ نہ پاسکی جس کی ضرور کوئی وجہ ہوگی
    مئی کے مہینے کے لئے ایک طویل مضمون پر کام کر رہا تھا لیکن اب مخمصے کا شکار ہوں کہ طویل تحریر لکھ بھی لوں اور میگزین میں جگہ نہ پاسکے ؟چونکہ میری تحریر آنے والے انتخابات کے مطابق ہے اس لئے میں کسی دوسرے ماہ کے انتظار کا متحمل بھی نہیں ہوسکتا۔
    آخر میں ،میں تمام میگزین اور فورم کی انتطامیہ کی انتھک کوششوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے ہمیں ہر ماہ ایک مفید کتابچہ پڑھنے کو ملتا ہے
    اللہ جی تمام ممبران کو صحت وتندرستی کے ساتھ طویل کامیاب زندگیاں عطا فرمائیں آمین

  4. #64
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی بھائی آپ پہلے والی تحریر اور نئی تحریر دونوں ارسال کردیں ۔
    بہت بہت شکریہ بھائی

    Quote sazub said: View Post


    رائیڈر بھائی رپلائی دینے کا شکریہ
    میں نے اپریل کے مہینے کےلئے جو تحریر ارسال کی تھی اُس میں ایک کہانی تحریر کرکےارسال کرنے کی بھی اجازت چاہی تھی جس کا جواب مجھے موصول ہوگیا تھا"میرے ان باکس "میں ادارہ کی جانب سے میل موجود ہے اگر چاہئے ہوگی تو آپ کو فارورڈ کر دوں گا۔
    لیکن اس مرتبہ الیکشن تحریر کی وجہ سے کہانی کا ارادہ تو فلحال مسترد کر دیا ہے ۔
    اب پوچھنا یہ تھا کہ کیا میری سابقہ تحریر کو جگہ مل سکے گی یا پھر دوبارہ ارسال کروں اور کیا شاعری اور تحریر دونوں ایک ہی وقت میں میگزین میں جگہ پا لیں گی یا ایک فرد کی زیادہ تحریریں نہ ہوجائیں اس وجہ سے کوئی ایک ہی شائع ہوسکے گی۔
    مہربانی فرما کر جواب ضرور دیجئے گا۔
    تاکہ اگر دونوں ہی شائع ہوسکیں تو میں پچھلی "ماہ اپریل کے لئے تحریروں "کو بھی فارورڈ کر دوں ۔

  5. #65
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شاہد بھائی پولنگ میں یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ تحاریر لی جائیں جو کہ بذاتِ خود لکھی ہوئی ہوں انتخاب وغیرہ کو فی الحال پولنگ میں شامل نہیں کررہے ہیں۔


    Quote shahidrasool said: View Post
    وعلیکم السلام
    اس بار میرا ریپلائی کافی لیٹ آیا بوجہ امتحانات۔
    اس بار بہت ہی زبر دست اور بہت ہی بڑا میگزین تیار کیا گیا ہے۔
    اس پر بہت محنت اور لگن سے کام کیا گیا ہےجو کہ صاف اور واضح نظر آ رہا ہے
    ڈیزائننگ بہت ہی زبردست ہے اور لا جواب ہے۔
    جس پر میں تمام میگزین ٹیم کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
    میرا نام اس بار ووٹنگ میں شا مل نہیں ہوا انشاءاللہ اگلی بار ہم اس سے زیاہ محنت کریں گے اور ہماری ایک نظم علامہ اقبا ل کی لکھی ہوئی بھی شامل نہ ہو سکی

    جزاک اللہ

  6. #66
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آپ تمام بھائیوں کے ریپلائی ، پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔

    دوستو یہ سلسلہ ، یہ محنت ، یہ کاوش سب آپ دوستوں کے ساتھ ، خلوص اور محبت کی بدولت ہے اور یقینا یہ لکھنے لکھانے کا سلسلہ جہاں اوروں کو فائدہ دے گا وہیں اس کا پہلا براہِ راست اثر ہماری اپنی ذات ہماری شخصیت پہ ہوتا ہے۔۔
    امید ہے آپ سب دوستوں کا یہ ساتھ ہمیں اسی طرح میسر ہوگا اور فورم ورلڈ کا یہ سب سے بہترین میگزین ان شاء اللہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری وساری رہے گا۔ان شاء اللہ

    آپ سب کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ



    Quote apnagujrat said: View Post
    very niiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiice hamaisha ki tara.
    :jc_thankyou:thanks itd mag team...
    Quote asifkhan9138 said: View Post
    mza aa gya. Jazak allah.. Allah kary zor-e-qalam aur ziada..
    Quote sarfaraz6 said: View Post

    :jazakallah:

    Quote khalid_ngo said: View Post
    walekum as salam,
    masha allah bohat he khoobsoorat magazine is bar ka bhi.

    Complete to nahi parh saka abi tak koshish karon ga aaj complete kar lon.
    Shehzad bhai or net-rider bhai ki tahareer bohat informative hain masha allah.
    Is k elawa naye likhny walay members ki tahareer bhi bohat achi lagi....
    Magazine ko sirf dekh kar he bohat maza aya, abi complete parh kar tafseeli reply karta hon.
    Bohat shukriya net-rider bahi share karny ka.
    Jazak allah khair
    Quote silentjan said: View Post
    میگزین کا ایک سرسری جائزہ لیا ہے
    کافی شاندار میگزین ڈیزائن کے حوالے سے ہے۔
    تحاریر کے ٹائٹلز سے تو لگ رہا کہ کافی شاندار تحاریر ہونگی۔

    میگزین کا مطالعہ کر کے ریپلائے کرتا ہوں۔

    اتنا بہترین میگزین پیش کرنے پر میگزین ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

    جزاک اللہ
    Quote aasyah said: View Post
    wa alaikum assalam
    thxxxx to magzine team for such a splendid mag....
    I'll put my words after reading completing.....
    Shaad rahain....
    Reserved...
    Quote ziakhan12 said: View Post
    السلام علیکم
    ما شاءاللہ بہت پیارا میگزین ہے تبصرہ کچھ دنوں میں پورا پڑھ کرکروں گا ۔۔
    Quote fayaz_ali said: View Post
    wah wah maza aa gaya magzine parh k aur jo mene mehnat ki thi wo rang laayi is baar mera b naam magzine k writters me shamil hogaya in sha allah aayinda b likhta rahonga
    Quote tanveer99 said: View Post
    سوپر ڈوپر میگزین۔۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔ تمام میگزین ٹیم اور خاص طور پر نیٹ رائیڈر بھائی کو بہت بہت مبارک باد اور بہت شکریہ۔۔
    Quote azadbest4 said: View Post
    nice
    Quote khizar hayyat said: View Post
    lajawab zbr10t

  7. #67
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    شاہد بھائی پولنگ میں یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ تحاریر لی جائیں جو کہ بذاتِ خود لکھی ہوئی ہوں انتخاب وغیرہ کو فی الحال پولنگ میں شامل نہیں کررہے ہیں۔




    بھائی جان ان پیج میں تو خود لکھی ہے بس یہ ایک کتاب سے دیکھ کر لکھی ہے۔
    شکریہ ریپلائی کا۔۔

  8. #68
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote shahidrasool said: View Post

    بھائی جان ان پیج میں تو خود لکھی ہے بس یہ ایک کتاب سے دیکھ کر لکھی ہے۔
    شکریہ ریپلائی کا۔۔
    شاہد بھائی کوشش کیجئے کہ جہاں سے بھی لکھ رہے ہو لفظ با لفظ نہ لکھئے کچھ اپنے الفاظوں میں اسے ترتیب دیجئے اس طرح آپ خود سے بھی لکھنا شروع ہوجائیں گے اور پھر بہت اچھا لکھیں گے انشا اللہ تعالی اور انتخاب جب ہم لکھتے ہیں تو اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ ہم نے اسے پہنچایا لیکن محنت یہ ہماری نہیں یعنی اسے لکھنے میں کوئی اچھی چیز دیکھ کر ہم اسے شیئر کرسکتے ہیں خود سے لکھ کر اور جو اچھا لکھنے والے ہوتے ہیں تو وہ کسی بھی نیوز یا کوئی چیز کو دیکھ کر اپنے الفاظوں میں اسے ایسے ترتیب دیتے ہیں کہ مت پوچھو جیسے کہ ہم جب چھوٹے تو ہم سے کہا جاتا تھا کہ فلاں موضوع پر مضمون لکھ کر لائو شاید آپ نے بھی لکھا ہو تو بس یہ بھی ایسے ہی معاملہ ہے بھائی امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا انشا اللہ تعالی ۔

  9. #69
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    شاہد بھائی کوشش کیجئے کہ جہاں سے بھی لکھ رہے ہو لفظ با لفظ نہ لکھئے کچھ اپنے الفاظوں میں اسے ترتیب دیجئے اس طرح آپ خود سے بھی لکھنا شروع ہوجائیں گے اور پھر بہت اچھا لکھیں گے انشا اللہ تعالی اور انتخاب جب ہم لکھتے ہیں تو اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ ہم نے اسے پہنچایا لیکن محنت یہ ہماری نہیں یعنی اسے لکھنے میں کوئی اچھی چیز دیکھ کر ہم اسے شیئر کرسکتے ہیں خود سے لکھ کر اور جو اچھا لکھنے والے ہوتے ہیں تو وہ کسی بھی نیوز یا کوئی چیز کو دیکھ کر اپنے الفاظوں میں اسے ایسے ترتیب دیتے ہیں کہ مت پوچھو جیسے کہ ہم جب چھوٹے تو ہم سے کہا جاتا تھا کہ فلاں موضوع پر مضمون لکھ کر لائو شاید آپ نے بھی لکھا ہو تو بس یہ بھی ایسے ہی معاملہ ہے بھائی امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا انشا اللہ تعالی ۔
    نیٹ رائڈر بھائی پہلے تو بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا
    بھائی آپ نے بہت اچھے سے ایکسپلین کیا اور بہت بہت شکریہ اور دل خوش ہوا ۔
    انشاءاللہ میری اگلی تحریر میرے اپنے الفاظوں میں ہو گی اور آپ پلیز ایک دفعہ پڑھ لیجئیے گا کیونکہ مجھے اس بارے میں زیادہ تجر بہ نہیں ہے اور ممکن ہے کہ مجھ سے غلطیاں ہوں۔
    ایک دفعہ پھر بہت شکریہ
    جزاک اللہ

  10. #70
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote shahidrasool said: View Post

    نیٹ رائڈر بھائی پہلے تو بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا
    بھائی آپ نے بہت اچھے سے ایکسپلین کیا اور بہت بہت شکریہ اور دل خوش ہوا ۔
    انشاءاللہ میری اگلی تحریر میرے اپنے الفاظوں میں ہو گی اور آپ پلیز ایک دفعہ پڑھ لیجئیے گا کیونکہ مجھے اس بارے میں زیادہ تجر بہ نہیں ہے اور ممکن ہے کہ مجھ سے غلطیاں ہوں۔
    ایک دفعہ پھر بہت شکریہ
    جزاک اللہ
    جزاک اللہ بھائی انشا اللہ تعالی مجھے امید ہے کہ آپ اچھا لکھوگے اور جو کمی بیشی ہوگی فکر مت کیجئے گا دور کرنے کی کوشش کریں گے انشا اللہ تعالی ۔

  11. #71
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    voted

  12. #72
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Sazub said: View Post
    voted

Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 14th January 2014, 09:13 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •