Aslam 0 Alikum ,
Friends Kia koi Bata Sakta PTCL Wale Hamri Speed Contral Kar k UTorrent ur IDM Hamray Conection par Block Kar Sakte han ?
Aslam 0 Alikum ,
Friends Kia koi Bata Sakta PTCL Wale Hamri Speed Contral Kar k UTorrent ur IDM Hamray Conection par Block Kar Sakte han ?
کچھ بھی ایمپوسبل نہیں ہے بھئی جان لیکن پی ٹی سی ایل والے یا کوئی بھی نیٹ پروایڈر کمپنی ایسا کوئی قدم نہیں اتھاتی ہے جب تک حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی ارڈر پاس نہ ہو
Last edited by Dil_Shah; 8th April 2013 at 10:24 AM. Reason: Report hony ki wja sy edit kea hay
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
وعلیکم السلام
آئی ڈی ایم کا تو نہیں پتا ہاں ٹورنٹ تو آرام سے بلوک کرسکتے ہیں کیوں کہ یہ پی 2 پی سروس ہے اس کے مخصوص پورٹس ہوتے ہیں پی ٹی سی ایل والے ڈائرکٹ وہ پورٹس ہی بلوک کرسکتے ہیں
اور اسپیڈ بھی کم کرسکتے ہیں
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
اسلام و علیکم۔ بھائی جان۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کے نیوٹورک ایڈمنیسٹیٹر کے پاس سب کچھ ہوتا ہے وہ آپ کی گوگل سے لے کر آئی ڈی ایم تک سب کچھ بلاک کر سکتے ہیں۔ اس میں کوئی مشکل نہیں ہے لیکن وہ کرتے نہیں ہیں کسی کا بھی۔
دیکھو ہم سب ایک نیٹورک نامی ڈومین میں کنیکٹ ہوتے ہیں جو کلاس تھری کے آئی پی ہوتے ہیں ان کو بلاک یا کنٹرول کرنا بہت ہی آسان ہے۔
دل شاہ
ye to un k hath mein hai na koi b chez block ker sakte hain aur speed b slow ker sakte hain
"One DaY U WiLL miSs M3"
Bookmarks