اسلام علیکم امید ھے آئی ٹی کے تمام ممبران صحت اور ایمان کے لحاظ سے ٹھیک ھوں گے.میرا نام مطیح اللھ ھے
اور میں فسٹ ائیر کا طالب علم ھوں.مجھے تحلم کے ساتھ اتھ بلاگنگ کا بھی شوق ھے.یہ میری ویب سائٹ ھے ---
ڈومین سے یوں ھی گتا ھے کہ یہ ویب سائٹ ھیکنگ میں مدد کرتی ھے لیکن یہ صرف بلاگنگ سوفٹ وئیر اور گمیز کے مطلق سائٹ ھے میری ایڈمن سے گزارش ھے کہ اس ٹیٹوریل کو ڈیلٹ نہ کریں مھجے دیں اجازت اگلے ٹیٹوریل تک اللھ آپ حا فظ
Bookmarks