Tanweer said:
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کل نو گیندیں ہیں، اگر ہم تین تین گیندوں کا گروپ بنادیں تو چلے گا؟
ٹھیک تو آپ تین گیندوں کا گروپ بنادیں، اب ان تینوں گروپس میں سے دو گیندوں کے گروپ کو لیجیے اور انہیں ترازو کے ایک ایک پلڑے میں ڈال دیجیے، اسے ہم فزکس میں فزیکل بیلنس بھی کہتے ہیں
اگر فزیکل بیلنس کا کوئی ایک پلڑا جھک جائے تو سمجھ لیجیے کہ وہ گیند اسی تین گیندوں کے گروپ میں ہے جس طرف کا پلڑا جھک گیا ہے، اور اگر دونوں پلڑے برابر ہوئے تو سمجھ لیجیے کہ آپ کی گیند تیسرے گروپ میں ہے
یہ آپ ایک بار ترازو کا استعمال کر چکے ہیں، اگر بھاری گیند بھی اسی میں تھی تو بھی نیکسٹ اسٹیپ سے تمام دوستوں کو بات سمجھ میں آجائے گی
اب دو گروپ تو ہو چکے، تیسرا گروپ بچا ہے، یقینا بھاری گیند وہی پر ہے، لحاظہ آپ تیسرے گروپ کی ایک ایک گیند کو ترازو کے دونوں پلڑوں پر رکھ دیجیے، اب دیکھیں کہ اگر کوئی پلڑا جھکے تو ہماری گیند وہی پر ہے، اگر پلڑے اب بھی برابر رہیں تو تیسرے گروپ والی جو گیند تھی جسے ابھی تولا نہیں گیا وہی مطلوبہ گیند ہے
نوٹ: اگر پہلی بار تولتے وقت ترازو کا کوئی پلڑا بھاری ہو تو آپ اسی بھاری پلڑے والے گیندوں کے گروپ کو لینگے بجائے اس گروپ کے جسے آپ نے فی الوقت نظر انداز کر دیا تھا
Oh Tanweer Bhai Yar Kia Cheez Hen Ap Har Sawal Ka Jawab Hota Hai Ap K Pass.
Kia Ap Ne Ye Sawal Pehly Suna Tha.?
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks