کسی نے محمد صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم سے عرض کیا کہ



جنت کتنی دور ھے؟



محمد صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم نے فرمایا۔



جنت دو قدم پر ھے



پہلا قدم نفس پہ رکھ دو



دوسرا جنت میں ھوگا