وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
زیب بھائی! تھریڈ پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ
وقار بھائی، اعجاز بھائی اور خاموش بچہ بھائی!
آپ کو آئی ٹی ڈی ٹیم میں دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے
آپ کو اللہ پاک نے آپ کی محنت کا اجر دیا ہے جو آپ آج اس مقام پر ہیں جہاں سیکڑوں ممبرز پہینچنے کی خواہش تو کرتے ہیں مگر پہنچ نہیں پاتے کیونکہ اس کے لیے بہت جدوجہت اور لگن چاہیے جو ان میں نہیں ہوتی مگر آج آپ اپنی محنت، جدوجہد اور اپنی مخلصی سے اہم عہدہ حاصل کر چکے ہیں
انشاءاللہ آپ تمام بھائیوں کا ٹیم میں اضافہ فورم کے لیے بے حد مفید ثابت ہوگا
ٹیم میں آنے پر بہت ہی مبارک ہو آپ تینوں کو
Bookmarks