بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو خاص کر وقار کو۔ اور چونکنا بند کردو اور مٹھائی کھیلاو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ بلیک زیرو جی کہ آپ نے اتنی سپید سپید خبر سنائی۔۔ بہت بہت خوشی ہوئی۔
چلو اسی بہانے جہاں پخاور کا چپلی کباب (چپل نہیں چپلی کباب) اور چرغہ ، اور بکرااور اور اور بہت کھائیں گے وہیں لور لور اے سے اعجاز پاجی سے بھی دو چار مہینے کی دعوت لے ہی لیتے ہیں
اور رہے وقار رشید تو ان کے ذمے پارسل لگادیتے ہیں وہ یوں کریں گے کہ دو چار ٹرک مٹھائی فی ممبر اور ان سب کا ٹوٹل مجھ غریب کو پارسل کردیں۔
اور ساتھ ہی بابائے تجربات کو تو بھول ہی گئے اجی بابا جی آپ بھی تورنگ دار ہوئے ہیں آپ کے ذمے ۔۔۔ ہمم چلو یوں کرتے ہیں کہ آپ فی ممبر پانچ پانچ ہزار اور پھر ٹوٹل رقم کے برابر مجھے ٹرانسفر کردیں۔۔ (نوٹ :۔ نوٹ اصلی والے ہوں اگر کسی نوٹ پہ عید مبارک یا معصوم بچے کی تصویر ہوئی تو پھر وہ ہوگا کہ جوکبھی نہیں ہوا)۔
شہزاد بھائی بابائے تجربات نے بھی آ کے کہہ دینا ہے کہ آپ کی پوسٹ سفید سفید نظر آ رہی ہے۔
لو جی ایک اور سپید سپید پوسٹ آگئی ہے اس تھریڈ میں۔
بھائی آپ نے بھی کچھ ممبران کی طرح سپید سپید ہی لکھ دیا ہے۔
لیکن خیر ہم اپنے عقل کے گھوڑے دوڑاتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ آپ نے کیا کہا ہے۔
ویسے عام اطلاع یہی ہے کہ آپ نے مبارک باد کی پوسٹ کی ہوگی اس لئے ہماری طرف سے دعائیں قبول کیجئے۔
میری طرف سے بھی نئے ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک باد۔۔ اور ڈھیروں دعائیں۔۔۔
Bookmarks