mei pdf format mi apni tamam documetns kesi save karo.. i have seen yesterday. that 1 bandy ni tamamar apni documents save keye howe thy pdf mi.. aur total 1 mb mi hogaye thy.. so mei kesi save kar sakta ho. please help me.
mei pdf format mi apni tamam documetns kesi save karo.. i have seen yesterday. that 1 bandy ni tamamar apni documents save keye howe thy pdf mi.. aur total 1 mb mi hogaye thy.. so mei kesi save kar sakta ho. please help me.
بھائی آپ درجِ ذیل لنک سے ایزی پی ڈی ایف کرئیِ ایٹر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرلیں اور اپنے تمام ڈاکونٹس کو پی ڈی ایف میں سیو کر لیں۔http://www.filehippo.com
bhai problem solve nahe howe hai..any body here. koi help kary yar.
بھائی میرے خیال میں آپ کا مسلہ یہ ہے کہ آپ کے پاس آپ کا
پاسپورٹ پی ڈی ایف میں ہے مگر اس کا سائز بڑا ہے
یا
پھر آپ یہ چاہتے ہوکہ آپ باقی ڈاکومینٹ بھی پی ڈی ایف میں تبدیل کر لیں
اور
ان سب کا سائز بھی زیادہ بڑا نہ ہو
تو
یہ ہو جائے گا
آپ پہلے کسی بھی اسکینر کے زریعے کسی کے بھی پاس ہو
یا
کسی بھی دوکان پر جہاں یہ سہولت موجود ہو وہا ں سے
اپنے ڈاکومینٹ اسکین کرا لیں
پھر ان کو جے پی جی میں محفوظ کر لیں تو یہ سب مناسب سائز میں
ایک ایم بی پر آ جائیں گے
اگر
اور کوئی بات ہے تو اپنے سوال کی وضاحت فرما دیں
بھائی آپ کے ٹوٹل ڈاکومنٹس کتنے ہیں؟ اور وہ کس فارمیٹ میں سیو ہیں؟ اگر تو وہ جے پی جی فارمیٹ پر ہیں تو آپ ایک اور کام
کریں اپنے ڈاکومنٹس کو آن لائن سروس سے پی ڈی ایف میں کنورٹ کر لیں اس کے لئے میں آپ کو ایک بہترین لنک دے رہا ہوں آپ اسُ سائٹ پر جا کر اپنے ڈاکومنٹس کو مختلف فارمیٹ پر سیو کر سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے۔
http://docupub.com/pdfconvert/
bhai actually mery pass koch jpeg mi hai koch doc mi hai.. mei sab ko pdf ki 1 hi 2 pages mi karna chahta ho.. i mean one pdf file mi sab ko save karna chahta ho. abi meri 1 friend ni ki hai scanner ki through all documents to one pdf file.. but mery pass scanner nahe hai..mery pass hard drive me sab documents moujod hai.
creat any file to pdf online Click here
Bookmarks