واہ بہت اچھے اشعار
کیا یہ ڈیزائن آپ نے کورل میں بنایا؟
اگر کورل میں بنایا ہے تو لفظوں کو ویلڈ کر دینا تھا
اور اگر فوٹو شاپ میں بنایا ہے تو پھر مجبوری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ جناب
بہت سمپل مگر اچھی دیدہ زیب ڈیزائننگ
بہت شکریہ توقیر بھائی ۔۔ یہ میں نے کورل میں ہی بنایا ہے۔۔ ویلڈ کرنے کی بہت کوشش کی مگر جب ویلڈ کرتا تھا تو لفظ خراب ہو جاتے تھے۔ لہٰذا ایسے ہی پوسٹ کر دیا۔۔
nice...............
Nice and clean corel work!
Jazakallah bhai!
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
بہت ہی خوبصورت ڈیزائن
کافی اچھا ورک
Bookmarks