اسلام و علیکم جناب میرے نوکیا ہینڈسیٹ ..
Nokia n70s60v2‎ symbine.
میں ایکٹیویشن کیز.
Activation keys.
کے نام سے ایک اپلیکیشن ہے اسکے اندر تین آپشن ہیں .
All+Expired+not used.
کوئ دوست بتاسکتا ہے کہ یہ کس کام آتا ہے اور کیسے استعمال کیا جاتا اگر کسی دوست کو علم ہے تو براۓ مہربانی رہنمائ کریں شکریہ جزاک اللہ