السلام علیکم
دوستو میں نے
nVidia GT 9800 512 mb 128 bit
کارڈ لیا ہے۔
میں اس میں
crysis 3
گیم چلاتا ہوں تو
اس میں یہ آپشن آتا ہے کہ میرا کارڈ
DirectX 11
سپورٹ نہیں کرتا۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میری ونڈوز سیون میں
DirectX 11
انسٹال ہے مگر گیم پھر بھی نہیں چل رہی ہے۔
میں تو ایک بڑی گیم بھی ڈاؤن لوڈ کرہا ہوں مگر وہ بھی
DirectX 11
کے مطابق ہے۔
اس کا کوئی حل تو بتائیں۔
میں گیم کی ریکوائرمنٹ کا صفحہ بھیج رہا ہوں۔
Name:  crysis 3.JPG
Views: 140
Size:  91.4 KB