السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
میرے عزیز شہزاد بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی دعا آپ کے اور ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین
میں نے کل یہ مضمون پڑھا تھا اور اس کا رپیلائی بھی دیا تھا معلوم نہیں یہ کیوں اپڈیٹ نہیں ہو
بہر حال آپ کے اس مضموں پر آپ کو دل سے مبارک باد
الحمدللہ یہ طریقہ علاج حیدرآباد انڈیا میں موجود ہے اور اللہ کے فضل سے بہت سارے حضرات اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
فورم سے دور ہونے کی وجہہ سےریپلائی دینے میں مشکل درپیش ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہم کو آپ کے اس علم سے فائدہ عطاٰ فرمائے آمین
Bookmarks