السلام علیکم
بھائی نوکیا ای-سیونٹی ون کا سیکیورٹی کوڈ ری سیٹ کرنے کا کوئی طریقہ ہو تا پلیز بتا دیں
السلام علیکم
بھائی نوکیا ای-سیونٹی ون کا سیکیورٹی کوڈ ری سیٹ کرنے کا کوئی طریقہ ہو تا پلیز بتا دیں
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر آپ یہ دو ٹٹوریلس ٹرائی کریں
نوٹ: پہلے جو فرسٹ تھریڈ میں دیا ہے اس کا استعمال کیجیے، آسان اور زیادہ ٹرسٹڈ ہے
http://www.itdunya.com/t376154/
http://www.itdunya.com/t193896/
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
پیارے بھائی یہ دونوں طریقے تو آلریڈی استعمال کر چُکا ہوں۔ پہلے والے پہ وہ
12345
کوڈ بتاتاہے۔ اور دوسرے والے پہ ایرر آ جاتی ہے
Brother ap mare ye post visit karo====>>
*~*Agr ap ke Nokia phone ka Password bhool gae hen to koi Baat nhe*~*100% Working Method*~*
OR
ye try karo======>>>
http://www.itdunya.com/t371767/
Bookmarks