toqeer sheikh said:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈئیر سسٹر آپ نے ایک دن پہلے ہی تھریڈ بنا دیا
اتنی بھی کیا جلدی تھی
کسی سے پوچھ تو لیا ہوتا کہ آپ تھریڈ بنانے جار ہی ہو
شاید دلشاہ بھائی کے اور بھی چاہنے والوں نے کچھ ان کیلئے سوچا ہوا ہوگا کہ عدیل بھائی کو وش کریں گے
کوئی بات نہیں برادر اگر آپ نے کوئی اور ڈیڈیکیشن کرنی ہے تو آپ کل کر لینا اس سے آپ کا دل شاہ بھائی کے لیے پیار تو نہیں کم ہو گا۔
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks