اسلام علیکم دوستو
مجھے کوئی دوست بتائے کہ ون رار کی یہ ونڈو مکمل طور پر کیسے ایڈیٹ ہوسکتی ہے؟
کوئی دوست جلدی سے ہیلپ کردے۔