Great BHai Apne TO Itna Lamba Likha Hai Ke Mein To Parh Hi Nahi Sakta Kabhi Fursat Se Parhoon Ga
Apne Buhat Hi Kamaal Ka Threed Banay Hai
Wese Bhai Apne Is Threed Mein Kaafi Mehnat Ki Hogi Jo Mujhse Parha Nahi JA Raha Apne To Woh Likha Hai
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تنویر بھائی آپ نے بہت ہی اہم مسئلے کی جانب توجہ دلائی ہے
آج کل دنیاوی ٹیلنٹ میں بندے اتنا مگن رہتے ہیں کہ شاید ہی دینی تعلیم پر توجہ دیتے ہوں
جسے دیکھو فزکس، انگلش، میتھس میں ماسٹرس کرنا چاہتا ہے، پر بہت کم ایسے لوگ ملتے ہیں جو اسلامیات میں دلچسپی رکھتے ہوں یا دینی درسگاہوں سے وابستہ ہوں
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں اور تمام انسان ذات کو دنیاوی علوم کے ساتھ ساتھ دینی علم بھی سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
عمدہ تحریر ہے شکریہ
Bohat Aala Thread Dear.............
Allah Tala hum sab muslmano ko seedhi raah pe chalne ki tofiq atta farmae...........
Aaj Kal mene aese bohat log dekhe hain........
Tanweer Sir Bohat Achey Point Ki Tarf Ishara Kia Hai Ap Ney.
Jis Ki Is Waqat Kafi Zarurat Ho Musalmano Ko.
Allah Ap Ki Is Kawish Ko Qabool Farmaey.
Ameen.!
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
aaghaye ke liye shukriyaa...
bohat achy alfaz mei aap ne waqiyaa tehrir kiya hay...
shaad rahein...
تنویر بھائ بہت بہت شکریہ
یہ ہمارے ایمان کی کمزوری ہے کہ ہم بھول چکے ہیں کہ ہمیں پیدا کرنے کا مقصد کیا تھا
ادھر اذان ہو رہی ہے اور ہم لوگ ٹی وی دیکھ رہے ہوتے ہیں کرکٹ کھیل رہے ہوتے ہیں
ھم دنیا کے دھندوں میں اس قدر مشغول اور مصروف ہو چکے ہیں کہ ہمیں پیدا کرنے کا مقصد ہی ہم بھول چکے ہیں
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائیں ہمیں پکا اور سچا نمازی بنائیں آمین
Ameen.!
بہت ہی اہم مسلے کی طرف توجہ دلائی ہے آپ نے۔
یقینا ہم سب کو ان چیزوں سی بچنا چاہیئے۔
اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔
اور راہ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام
بہت خوب تنویر بھائی
بہت ہی اہم پوائنٹ پر رشنی ڈالی آپ نے
اللہ ہم سب کو ہدایت دے
Bookmarks