ایک لڑکا ہانپتا ہوا ڈاکٹر کے پاس آیا اور بولا۔ ڈاکٹر صاحب لگتا ہے میں اندھا ہو گیا ہوں۔
ڈاکٹر صاحب نے لڑکے کی آنکھوں کا معائنہ کیا اور پھر بولے۔
صاحب زادے آپ کی آنکھیں تو بالکل ٹھیک ہیں۔
لڑکے نے کہا: تو مجھے اخبار میں اپنا رول نمبر کیوں دکھائی نہیں دے رہا ہے
Bookmarks