اسلام وعلیکم !
اُمید ہے تمام ممبر خیریت سے ہوں گے ۔ مُجھے اپنے کمپیوٹر کے لئے انگلش سے اُردو کی ٹرانسلیٹرچاہیے جو فونیٹک اُردو میں ٹرانسلیشن کرے ، اگر کسی کے پاس ہو تو پلیز وہ شئیر کر دے ۔