ضروری اجزاء

املی ایک پاؤ

( ڈیڑھ پیالی گرم پانی میں بھگو دیں)


سونٹھ چائے کا ایک چمچہ

کالا نمک چٹکی بھر

نمک حسب ضرورت

سفیدزیرا چائے کا ایک چمچہ

لال مرچ چائے کا ایک چمچہ


ترکیب ،



املی کے رس کو چھان کر سوائے کالانمک کے باقی

تمام مسالے ملا کر دس منٹ پکا کر اتار لیں - پانچ منٹ کے بعد کالا نمک ملا دیں۔


چٹنی تیار ھے