بہت خوب توقیر بھائی ۔ ویلڈن ۔ سُپرب
فریم اور ٹیکسٹ افیکٹ بہت ہی اچھے لگے مجھے
ہمارے ساتھ اتنی قیمتی شیئرنگ کا شکریہ بھائی
شاد رہیں ۔ آباد رہیں
بہت ہی عمدہ پوئٹری چُنی ہے ۔۔۔ نائس ڈیزائننگ ۔۔ ویلڈن
بہت عمدہ
سادہ ٹیکسٹ ایفیکٹس کے ساتھ خوبصورت فونٹ کا استعمال
فریم اور کلر میچنگ بھی بہت عمدہ ہے
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Bohat Umda Sir Bohat Acha Design Bnaya Hai.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
یار انت کی ڈیزائننگ لیکن شعر کمال کا ہے۔
بہت ہی خوبصورت ڈیزائن پیش کیا آپ نے۔
جزاک اللہ
wow...........
so beautiful design+poetry..........
sharing ka shukriya..................
چھا گئے ہو سر جی
طرزِ تحریر بہت ہی عمدہ ہے
اور شعر بھی لاجواب ہے
فریم کچھ زیادہ چوڑا لگ رہا ہے
اگر درمیان والا حصہ باہر کی جانب کو ابھرا ہوا ہوتا تو شائد مزید اچھا لگتا۔
واہ توقیر بھائی کیا بات ہے
بہت ہی خوبصورت ڈیزائن بنایا ہے
اور فریم تو لا جواب ہے
اشراک کا شکریہ
bhoot khoob yara bhoot he umda
lafzoon ke baitkh bhoot batreen hai maza a gya
Bohat Khooob....Bohat acha intikhaab...
or bohat aala kaam toqeer bhai...
dhairo duain...
بہت خوب توقیر بھائی
ویلڈن ۔ سُپرب
Bookmarks