آپ سب کے کمنٹس کا اور پسندیدگی کا بہت بہت بہت شکریہ
آپ کے ان کمنٹس سے ایسا لگتا ہے جیسےمحنت کا صلہ مل گیا ہو۔
اور واقعی میں ایسا ہوتا ہے۔
جزاک اللہ
شاد رہیں
bohat khob sharing he. very good
Nice
kuch pc slow hone ka ahsas hoa or mere icon gaib ho gaye pher my computer ke ilawa kuch bhei nazar nahein aa rha tha
Bohot Khoob Bro
Plz Check it
Great
Superb
Excellent
Bohat khob bhai
Zaberdast
Andaz-e-buyan Bohat zaberdast aur asaan aur piyara hai
Shukariya
بھائی ماشالله بہت اچھا ری ویو آپ نے شئیر کیا
کہ ڈاون لوڈ کیے بغیر نہیں رہ سکا
اب انسٹال بھی کر لیں گے
------------
اگر کچھ سمجھ نہیں آیا تو ان انسٹال کرنے پر پرانے والی تھیم تو واپس آ جائے گی جو کہ ونڈوز کی اپنی ہے
zabardast yaar bohat khob
وعلیکم السلام
عبدالرحمٰن بھائی سب سے پہلے تو اس بات کا شکریہ کہ آپ نے اپنی اتنی سودمند پوسٹنگ تک میری رسائی ممکن بنائی
بہت ہی عمدہ سوفٹ وئیر فراہم کیاہے
کبھی کبھار یکسانیت سے بور ہونے پر آپ کے اس ٹیٹوریل سے فائدہ اُٹھایا جاسکتاہے ۔
قدم بہ قدم رہنمائی فرمانے پر بہت شکریہ
Bookmarks