السلام عليكم
كيا حال چال اور مزاج كرام هے ميرے دوستو اميد هے ٹيك ٹاك اور مزو كے ساته هونگے
اج كي شيرينگ وٹس اپwhatsapp0يوز كرنے والو كے نام
جو بهى چاهتا هو كه وه وٹس اپ پر اپني سٹيٹس لاسٹ سين كو هايڈ كر دے چهپا دے تو اس ٹهريڈ كي مدد سے اپ لوگ وه با اسانى كر سكوگے
نوٹ يه طريقه كار صرف روٹيڈ موبايل كے ليے هے
1. سب سے پهلے وٹس ايپ ڈاونلوڈ كر كے انسٹال كرے
2. ان دو فايلز كو ڈاونلوڈ كرے
Freedom Or
Plus Donation
سب سے پهلے وٹس اپ كو انسٹال كرے پر فريڈ م كو پر پلس ڈونيشن كو
واٹس اپ كو اوپن كرے اور اي ڈي وغيره ڈال دے
پر فريڈم كو اوپن كرے اور نيچے سكرين شاٹ كے مطابق ٹك مارك كر لے
بيك اجاے اور پلس ڈونيشن پر كليك كرے
اب اپكے سامنے اسطرح سكرين هوگي
اب وٹس اپ ميں اور هايڈ انلاين سٹيٹس پر كليك كر كے انجواے كرے
Bookmarks