ان سے ملاقات ھو گئی پاگل خانے میں
پھر کسر نہ رہ گئی پاگل بن جانے میں
وہ سہیلیوں کے ساتھ تھی دل کیا اسے چوم لوں
پڑ گئی پھینٹی اس کو یارو پٹانے میں
میرے دوست نے چھیڑا تو جوتا مار دیا اس نے
لگا وہ میرے ناک پر، جو غلطی ھوئی نشانے میں
اس مخبت کا تو بس یہی نتیجہ نکلا ھے
"تو اپنے قید خانے میں، میں اپنے قید خانے میں"
ان کو لگتی ھے گہری کہ جن کی سوچ ھوتی ھے
مل گیا نیا ہمسفر کیا رکھا ھے پرانے میں
Bookmarks