muhammaduf said: سر آپ اگر یہ پوئٹری آسیہ سسٹر کو ڈیڈیکیٹ کرتے تو چار چاند لگ جاتے تھریڈ کو اور وہ جب واپس آتی تو ان کو بھی بے انتہا خوشی ہوتی۔ ہمممممممممم بھائی ایسا ہت کے اللہ سے دعا ہے کے آسیہ بہن جلد صحتیاب ہو جائیں تو یہ ڈیزائن تو کچھ بھی نہیں اس سے بھی بہتر اُنکو ڈیڈیکیٹ کروں گا انشاءاﷲ
ctwo said: کمال کرتے ہو برادرماشاء اللہ شکریہ برادر
ijaz farooq said: وعلیکم السلامبہت خوب جنابپرفیکٹ شکریہ بھائی
avais raza said: buht he ache poetry hai...aur design bhe buht acha hai.. شکریہ برادر
toqeer sheikh said: واہ جہانگیر یار تم نے تو مجھے حیران کر دیا بغیر بارڈر کے ڈیزائننگ بہت اچھے آئیڈیاز جناب up:: شاعری اور ڈیزائننگ ایک دم سپرب شئیرکرنے کا شکریہ شکریہ یارا سب آپ جیسے بھائیوں سے سیکھا ہے
muzzammall said: واو جھانگیر بھائی واوایک بار پھر واوکیا کمال ڈیزائن ھےلاجوابسپربامیزنگبہت اعلیٰبرادرواہ مزہ آ گیا شکریہ مزمل بھائی
PrInCeSsSsSs said: wowwwWWWWWWWnISHHHhh.. Thanks
abeer alam said: بہت خوب برادر۔عمدہ شعر اور خوبصورت ڈیزائننگ۔اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔ شکریہ بھائی
zara112 said: awesome designing jiii..... شکریہ جی
کیا بات ہے کمال کا ڈیزائن اور اوپر سے شاعری بھی لاجواب بہت ہی عمدہ شکریہ
ideal boy said: گریییییییییییییٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹبہت ہی عمدہ ڈیگر بھائیلاجواب ڈیزائیننگ شکریہ
khizar hayyat said: great workk dagger bhai شکریہ بھائی
Forum Rules
Bookmarks