اسلام و علیکم
اُمید کرتا ہوں تمام دوست آچھے ہوں گے
دوستوں میرے سسٹم میں جو اینٹی وائرس تھا وہ ابھی کام نہیں کر رہا ری نیو کرنے کے لیے کہ رہا ہے
تو کیا آپ میں سے کوئی مجھے بتا سکتا ہے کے میں اس کو کیسے ری نیو کروں
مجھے آپ سب کے جواب کا انتظار رہے گا
اللہ حافظ
دعا فقیراں تے رحم اللہ
Bookmarks